راز کشائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Raaz-kushaai meanings and details

راز کشائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ راز + کُشا + ای }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |راز| کے ساتھ فارسی صفت |کشا| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |رازکشائی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٤ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : راز کُشائِیاں[راز + کُشا + اِیاں]
  • جمع غیر ندائی : راز کُشائیوں[راز + کُشا + اِیوں (و مجہول)]

راز کشائی کے معنی

١ - راز افشا کرنا

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!