رازبستہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Raazbasta meanings and details

رازبستہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + زے + بَس + تَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |راز| کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر فارسی مصدر سے صیغۂ حالیہ تمام| بستہ| لگانے سے مرکب |راز بستہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "سمندر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

رازبستہ کے معنی

١ - سخت خفیہ بھید، پوشیدہ امر۔

 اہرام کی طرح راز بستہ دروازہ کھلا نہ کوئی راستہ (١٩٨٤ء، سمندر، ٤٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!