رافضیت کے معنی
رافضیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + فِضْی (کسرہ ف مجہول) + یَت }
تفصیلات
iعربی سے ماخوذ اسم صفت |رافض| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |رافضیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٧٠ء کو "یادوں کی برات" میں مستعمل ملتا ہے۔
["رفض "," رافِض "," رافِضِیَّت"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
رافضیت کے معنی
١ - رافضی ہونا، رافضی ہونے کی حالت، رافض پن۔
"میری رافضیت کا غلغلہ بلند ہو گیا تو میرے چچا نواب محمد علی خان . پر میرا نکاح نہایت شاق گزرا تھا۔" (١٩٧٠ء، یادوں کی برات، ١٦٢)