رانجھا کے معنی

رانجھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ راں + جھا }عاشق

تفصیلات

iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تخت ہزارا ضلع شاہ پور پنجاب کا رہنے والا","ہیر پر جو جھنگ کے خاندان سیالان میں سے تھی عاشق ہوگیا ان کے عشق کا قصہ وارث شاہ کی ہیر میں بڑی خوش اسلوبی سے نظم کیا گیا ہے جو بڑے پائے کی کتاب ہے۔ اس کا اصل نام ڈیڈو تھا","ہیر کا عاشق"],

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : رانْجھے[راں + جھے]
  • جمع : رانْجھے[راں + جھے]
  • جمع غیر ندائی : رانْجھوں[راں + جھوں (و مجہول)]
  • لڑکا

رانجھا کے معنی

١ - پنجاب کی ایک مشہور داستان عشق کا ہیرو جو ہیر نامی لڑکی پر عاشق تھا، (مجازاً) عاشق، پیارا، محبوب۔

 سونے دینے کی نہیں رانجھا کو پھر اس کی صدا مت پہن خلخال زر اے، ہیر دونوں پاؤں میں (١٨٤٥ء، کلیات ظفر، ١٦٠:١)

٢ - ایک علاقائی گیت، رانجھے کا گیت۔ (فرہنگ آصفیہ)۔

خالد رانجھا، ریاض رانجھا

رانجھا english meaning

DarlingluckySweet-heartRanjha

شاعری

  • سسی اور پنو گوہی اور کنیا
    زلیخا اور یوسف‘ پیر اور رانجھا
  • رانجھا بغور سن اگر تجھ کو سنائیں ہم خبر
    گوجری ہیر نامی ہے‘ ایک حسیں مہ لقا
  • نہیں سلک گہر یہ مانگ میں موتی پروئے ہیں
    رجھانے کے لئے رانجھا کےتو نے ہیر بالوں میں

Related Words of "رانجھا":