مشایعت کے معنی

مشایعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُشا + یَعَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |اسم| ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٦ء کو "قیصر التواریخ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(شایَعَ ۔ پیچھے جانا)","جنازے کے ساتھ جانا","کسی کو تھوڑی دور پہنچانے جانا","کسی کو تھوڑی دُور پہنچانے جانا","کسی کو تھوڑی دور پہنچانے جانا","کسی کو رخصت کرتے وقت چند قدم ساتھ چلنا","کسی کو رخصت کرنے کے واسطے تھوڑی دور تک جانا","کسی کو رخصت کرنے کے واسطے تھوڑی دُور تک جانا","کسی کے رخصت کرنے کے لئے تھوڑی دور تک جانا"]

شیع مُشایَعَت

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

مشایعت کے معنی

١ - کسی کو رخصت کرنے کے لیے کچھ دور ساتھ جانے کا عمل۔

"میری یہ ڈیوٹی لگی کہ مشایعت کی غرض سے روالپنڈی سے منگلا تک موٹر کار کے سفر کے دوران ان کے ہمرکاب رہوں۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٤١٠)

٢ - جنازے کے ساتھ چلنا۔

"جنازوں کے جلوس اور مشایعت کے رسمیں . نگاہوں کے سامنے ہوتی ہیں۔" (١٩٨٨ء، دبستان لکھنؤ کے داستانی ادب کا ارتقاء، ١٧٠)

٣ - پیروی، تعظیم، تقلید۔ (علمی اردو لغت؛ فرہنگ آصفیہ)

مشایعت english meaning

followregardrespectto see off