راہ ریت کے معنی
راہ ریت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ راہ + رِیت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |راہ| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم |ریت| لگانے سے مرکب |راہ ریت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "کلیات منیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["راہ رسم","رسم و رواج","ضابطہ اور معمول کے موافق"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
راہ ریت کے معنی
١ - انداز، طریقہ۔
صورت اچھی تھی بات چیت اچھی ملنے جلنے کی راہ ریت اچھی (١٨٧٣ء، کلیات منیر، ٥٦٣:٣)
٢ - ملاقات، میل جول، تعلقات۔
"کون ایسا بے درد ہو گا جو برسوں کے میل جول راہ ریت کو بھول جائے۔" (١٩١٣ء، چھلاوا، ٢١)
راہ ریت english meaning
atomic