رایت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word raayat meanings and details
رایت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + یَت }
تفصیلات
iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٨ء کو "کلیات انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھنا","جمع: رایات","ڈنڈے میں لگا ہوا کپڑا جو کسی قوم یا جماعت کا امتیازی نشان ہو"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
رایت کے معنی
١ - چوب میں سلایا پرویا ہوا کپڑا جو کسی قوم یا جماعت کا امتیازی نشان ہو، علم، جھنڈا۔
"دور حاضر کی جدیدیت کا ایک رشتہ غالب سے بھی ملتا ہے . اسی نے وہ رایت آزادی بلند کیا۔" (١٩٨٥ء، نقد حرف، ١٠٠)
٢ - نیزہ (مہذب اللغات، لغات ہیرا)۔
رایت کے مترادف
علم, جھنڈا
بیرق, پرچم, پھریرا, جھنڈا, درخش, رَاَیَ, علم, عَلم, علَم, لوا, نشان
رایت or raayat english Translation
banner , standard [A]flagpropertied (person, class, etc.)
شاعری
- رایت آہ پیشرو فوج سر شک در جلو
خضرت عشق آئے تو زد رہی بھیڑ بھاڑ سے - ہمیشہ رایت ہمت بلند باید داشت
کہ اولُون قبولیں نہ درجہ دویم
محاورات
- رگ و پے (یا ریشہ) میں سرایت کرنا