ربانی کے معنی
ربانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَب + بانی }رب سے منسوب
تفصیلات
iعربی سے ربّ کے ساتھ |انی| بطور لاحقۂ نسبتی لگایا گیا ہے اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء میں قلی قطب شاہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خدا داد","خدا رسیدہ","خدا کا","رب سے منسوب","رب کا","رب کی طرف سے منسوب","علم الہٰی جاننے والا"],
ربب رَبّانی
اسم
صفت نسبتی, اسم
اقسام اسم
- لڑکا
ربانی کے معنی
"مقبولانِ خدا کی زبانیں وصولِ حق . حکمت و اسرارِ الہٰی کی باریکیاں کلماتِ ربانی کے نادِر حقائق بول اُٹھیں" (١٩٧٣ء، انفاس العارفین، ٣٥)
"ربانی کے معنی عالم فِقہ اور عالمِ باعمل اور نہایت دیندار کے ہیں" (١٩١١ء، تفسیرالقران الحکیم، مولنانعیم مراد آبادی، ٩٦)
ربانی english meaning
Divinegodly(rare) Clean(see under رب rab N.M.*)clearpureRabani
شاعری
- کیا ڈر مجھے فرعون کا‘ اور سامری افسو ن کا
موسیٰ عصا زیتون کا‘ ہے تیغ ربانی مجھے - خط اوس کا دیکے مجکو نامہ بر دے بیٹھا اک گالی
کہا میں نے یہ کیا بولا کہ پیماۓ ربانی ہے - سویدا سے مری نسبت ہی کیا ہے سنگ اسود کو
وہ اک پتھر ہے یہ ہے جلوہ گاہ نور ربانی
محاورات
- مہربانی کرنا
- مہربانی سے پیش آنا