ربانیت کے معنی
ربانیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَب + با + نِیَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |ربانی| کے ساتھ |ت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |ربانیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "تذکرۃ الاولیا" میں مستعمل ملتا ہے۔
["ربب "," ربّانی "," رَبّانِیَت"]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
ربانیت کے معنی
١ - رب (پروردگار) ہونے کی صفت یا خصوصیت، خدائی، الوہیت۔
"میرا دل اس کی ربانیت کے نور سے منور ہے اور آنکھیں اس کی صنع یزدانی سے بیناہیں۔" (١٩٢٤ء، تذکرۃ الاولیا، ٢١٢)