ربوبیت کے معنی
ربوبیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَبُو + بْی + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |رب| کی جمع |ربوب| کے ساتھ |یّت| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے |ربوبیت| بنا۔ ١٦٠٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پرور دگاری","پرورش یا سرپرستی کرنے کا عمل یا کیفیت نیز منصب یا مقام","کار سازي"]
ربب رَب رَبُوبِیَّت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ربوبیت کے معنی
"وہ تو کہتا ہے جو محنت کرے گا پھل کھائے گا، یہ بات اس کی شان ربوبیت کی مظہر ہے۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٢٥٤)
"میں ربوبیت کے مقام میں پہونچا تو میں نے ایسا پیالہ پیا کہ ابد تک جس کے ذکر کی پیاس نہ بجھے گی۔" (١٩٢٤ء، تذکرۃ الاولیا، ٢١٣)
ربوبیت کے مترادف
پرورش
پالن, پالنا, پروردگاری, پرورش, خدائی, ربانیت