ربیع الاول کے معنی

ربیع الاول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَبی + عُل (ا غیر ملفوظ) + اَوْ + وَل }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ربیع| کے ساتھ |ال| حرف تخصیص لگا کر عربی اسم |اول| لگانے سے مرکب |ربیع الاول| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو "خیابان آفرنیش" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ربیع کا پہلا اور عربی سال کا تیسرا مہینا","مسلمانوں کا تیسرا مہینہ"]

اسم

اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )

ربیع الاول کے معنی

١ - ہجری سال کا تیسرا مہینہ جس میں آنحضرتۖ کی ولادت و وفات ہوئی۔

"ربیع الاول اسے زمانۂ جہالت میں خوان کہتے تھے۔" (١٩٤٦ء، قصیدہ البردہ، ٣١٨)

ربیع الاول english meaning

(archaic) Chief Justice