ربیع الثانی کے معنی

ربیع الثانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَبی + عُث (ا، ل غیر ملفوظ) + ثا + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ربیع| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم |ثانی| لگانے سے مرکب |ربیع الثانی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٨ء کو "شکوۂ فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

ربیع الثانی کے معنی

١ - ہجری سال کا چوتھا مہینہ جو حضرت غوث الاعظم کی ولادت نسبت سے حرفِ عام میں گیارھویں کے نام سے مشہور ہے نیز اس کا دوسرا نام ربیع الثانی ہے۔

"ربیع الثانی، اسے زمانۂ جہالت میں بصان کہتے تھے۔" (١٩٤٦ء، قصیدہ البردہ، ٣١٨)