رت جگا کے معنی
رت جگا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَت + جَگا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |رات| کی تخفیف |رت| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم |جگ| کے ساتھ |ا| بطور لاحقۂ اسمیت |جگا| سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٢ء کو "دیوان محب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(عو) ایک قسم کی خوشی کی نیاز جو عورتوں میں شادی کے موقع پر بیاہ و سالگرہ \u2018 بسم اللہ \u2018 چھٹی \u2018 دودھ چھٹائی وغیرہ میں رات بھر کڑھائی ہوکر دن کو دلائی جاتی ہے","خدائی رات","خوشی میں رات بھر جاگنا","رات بھر جاگ کر خدا کا نام لینا","شب بیداری"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر )
رت جگا کے معنی
"عورتوں میں . رت جگے اور تقریبوں میں خود گیت گانے کا رواج ناپید ہوتا جا رہا تھا۔" (١٩٨٦ء، اردو گیت، ٥٣٨)
"رتجگے کا عجب منظر تھا دکانیں کھلی تھیں اور ہجوم ایک دوسرے سے لا تعلق شاہراہوں پر رواں تھا۔" (١٩٨٦ء، سرحدہ، ١١٣)
رت جگا english meaning
a vigila wakewatching all night on religious occasions
شاعری
- وہ گلعذار باغ میں آوے جو رحم کر
کہتے ہیں گلگوں سے کریں آج رت جگا - دن کو سوتا ہے محب چاہے ہے تم کو ہر وقت
رت جگا آپ خدا جانے کہاں کرتے ہیں - مجکو وحشت کی یہ شادی ہے کہ نیند آتی نہیں
رت جگا رہتا ہے شب کو خانہ زنجیر میں - لائی اک ڈھول اور گانے لگی
گا بجا رت جگا جگانے لگی