رتبہ شناس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rutbah-shinaas meanings and details

رتبہ شناس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُت + بَہ + شَناس }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رتبہ| کے ساتھ فارسی مصدر |شناختن| سے صیغۂ امر |شناس| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب |رتبہ شناس| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "مراثی انیس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رتبے کو پہچاننے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

رتبہ شناس کے معنی

١ - رتبہ کو پہچاننے والا، قدرداں۔

"آپ ناراض نہ ہوں رتبہ شناسی ہر شخص میں نہیں ہوتی اگر وہ رتبہ شناس ہوتا تو آپ کی شان میں گستاخی نہ کرتا۔" (١٩٦٨ء، مہذب اللغات، ٤٨٦:٥)

رتبہ شناس or rutbah-shinaas english Translation

purse |A|

شاعری

  • جاؤ لینے کو عجب رتبہ شناس آتا ہے
    میرا مہماں مرا عاشق مرے پاس آتا ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!