رجال الغیب کے معنی
رجال الغیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رِجا + لُل (ا غیر ملفوظ) + غَیب (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - وہ غائب وجود یا فرشتہ جو برہنہ شمشیر لیے دنیا کے دائرے میں ایک طرف حرکت کرتا رہتا ہے جس طرف اس کا رخ ہو ادھر سفر کرنا منحوس ہے اہل نجوم اسے آسمانی نشانی بتاتے ہیں اور اس کی تاثیر کے قائل ہیں۔, m["ایک خیالی ہستی جو نظر نہیں آتی مگر زمین کے گرد پھرتی رہتی ہے","مردان غیب","وساسول قمری مہینے کی ١۔ ٩۔ ١٦ اور ٢٤ تاریخ کو یہ مشرق میں ہوتی ہے ٢۔١٠۔١٧۔ ٢٥ کو شمال میں ٣۔١١۔١٨۔٢٦ کو شمال مشرق میں ٤۔١٢۔١٩۔٢٧ کو جنوب مغرب میں ٥۔١٣۔٢٠۔٢٨ کو جنوب میں ٦۔ ١٤۔ ٢١۔ ٢٩ کو مغرب میں ٧۔ ١٥۔ ٢٢ کو شمال مغرب میں ٨۔ ٢٣۔ ٣٠ کو شمال مشرق میں۔ اس کا زیادہ اثر دن کے اختتام پر ٩ گھڑی یا ٣ گھنٹے ٣٦ پل کے لئے ہوتا ہے اور اس وقت اس سمت میں جہاں وہ ہو یا اسے داہنی طرف رکھ کر سفر کرنا منحوس سمجھا جاتا ہے","وہ فرضی اور غائب وجود جو دنیا کے دائرہ میں حرکت کرتا رہتا ہے یا یوں کہو کہ آسمان کے وہ نشان کہ جس طرف وہ واقع ہوں ادھر ان دنوں مین احکام نجوم کے موافق سفر کرنا منحوس ہے"]
اسم
اسم معرفہ
رجال الغیب کے معنی
رجال الغیب english meaning
sharp sword