رحمانیت کے معنی
رحمانیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَح (فتحہ ر مجہول) + ما + نیْ + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |رحمانی| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |رحمانیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٥٢ء کو "مرآت الحشر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["رَحْمان "," رَحْمانِیَّت"]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
رحمانیت کے معنی
١ - رحم و کرم، لطف و کرم۔
"بات اس کے فضل و کرم کی ہے رحمٰنیت اور رحیمی کی ہے کہ توبہ کے دروازے آخر وقت تک کھلے رکھے گئے ہیں۔" (١٩٨٠ء، تجلی، ١٦٠)