رخ حیات کے معنی
رخ حیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُخے + حَیات }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رخ| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |حیات| لگانے سے مرکب اضافی |رخ حیات| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٩ء کو "نبض دوراں" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
رخ حیات کے معنی
١ - طرز زندگی، روشن، طریقہ۔
بدل چکا ہے زمانہ رخ حیات بدل حوادثات کی نبضوں کو دیکھتا ہوا چل (١٩٤٩ء، نبض دوراں، ١٢٧)