رخ تاباں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rukh-e tābān meanings and details

رخ تاباں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُخے + تا + باں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رخ| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر فارسی مصدر |تابیدن| سے صیغہ امر |تاب| |اں| بطور صیغۂ حالیہ تمام لگانے سے مرکب |رخ تاباں| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣١ء کو "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

رخ تاباں کے معنی

١ - روشن چہرہ، دمکتا ہوا چہرہ۔

 نہ چھپا ان کے چھپائے رخ تاباں ان کا ہے ہر اک شے سے عیاں جلوۂ پنہاں ان کا (١٩٣١ء، آسی جونپوری (مہذب اللغات))

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!