رد کردہ کے معنی
رد کردہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَد + کَر + دَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رد| کے ساتھ فارسی مصدر |کردن| سے صیغہ حالیہ تمام |کردہ| لگانے سے |رد کردہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٥ء کو "مونس مراثی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
رد کردہ کے معنی
١ - مسترد کیا ہوا، ٹھکرایا ہوا، مردود۔
آ کہ بازار محبت میں اٹھالی ہم نے جنس رد کردہ بازار وفا جسکو کہیں (١٩٥٥ء، فکر جمیل، ٧٦)