رداء کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rida meanings and details

رداء کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِداء }

تفصیلات

iاصلاً عربی زبان میں اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤١ء کو "تجربی فعلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

رداء کے معنی

١ - چادر، (علم تشریح) ریشہ دار نسیج کی پتلی تہ۔

"اور عضلہ کی دونوں جانبوں پرکی رداء (فیشیا) کو تراش کر عضلہ کو اس کے حرقفی ارتباط (Iliac Atachment) تک بالکل علیحدہ کر لیا جائے۔" (١٩٤١ء، تجربی فعلیات (ترجمہ)، ٤٢)

٢ - [ تصوف ] صفات حق کا ظہور بندے پر ہونا اور مقام کبریائی کو کہتے ہیں، حدیث قدسی الکبریاء رودائی الخ ہے۔ (مصباح التعرف، 127)۔

رداء or rida english Translation

A cloak or mantle worn by dercishesany kind of cloak put on when going on

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!