ردی کی ٹوکری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word raddi ki tokri meanings and details

ردی کی ٹوکری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَد + دی + کی + ٹوک (و مجہول) + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ردی| کے ساتھ حرف اضافت |کی| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم |ٹوکرا| کا |ا| کا بحذف |ی| لگانے سے مرکب |ردی کی ٹوکری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : رَدّی کی ٹوکْرِیاں[رَد + دی + کی + ٹوک (و مجہول) + رِیاں]
  • جمع غیر ندائی : رَدّی کی ٹوکْرِیوں[رَد + دی + کی + ٹوک (و مجہول) + رِیوں (و مجہول)]

ردی کی ٹوکری کے معنی

١ - استعمال شدہ، خراب یا بے کار کاغذات ڈالنے کی ٹوکری وغیرہ۔

"جب اقبال کا جواب پڑھا تو اس نقل کو چاک کر کے ردی کی ٹوکری کے حوالے کر دیا۔" (١٩١٧ء، فاران، نومبر، ١٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!