رزاقی کے معنی

رزاقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَز + زا + قی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رزاق| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |رزاقی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٥ء، کو "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رزق پناہ","رزق دینے کا فعل","رزق دینے کی شان","رزق رسانی","روزے پہنچانے کا عمل"]

رزق رَزّاق رَزّاقی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

رزاقی کے معنی

١ - روزی پہنچانے کا عمل، رزق دینے کی شان، سخاوت، فیاضی۔

 تو ایسے میں نئے انساں، کو شاید تری موجوں کی رزاقی بچا لے (١٩٨٤ء، سمندر، ٣١)

شاعری

  • نہ ہے اسبابی دنیا سے قائم تنگ ہو اتنا
    اگر فعل مشیت جانتا ہے وصف رزاقی

محاورات

  • اس کی رزاقی ہے

Related Words of "رزاقی":