رزاقیت کے معنی
رزاقیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَز + زا + قیْ + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رزاقی| کے ساتھ |یت| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے |رزاقیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء، کو "سمندر" میں مستعمل ملتا ہے۔
["رَزّاقی "," رَزّاقِیَّت"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
رزاقیت کے معنی
١ - روزی پہنچانے کا وصف یا کام۔
تری گہری سخاوت کا خزانہ زمیں سے کم نہیں رزاقیت میں (١٩٨٤ء، سمندر، ٣٠)