رزم آرا کے معنی

رزم آرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَزْم + آ + را }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رزم| کے ساتھ فارسی مصدر |آراستن| سے صیغہ امر |آرا| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب |رزم آرا| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٥ء کو "فن تیغ زنی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

رزم آرا کے معنی

١ - جنگ کرنے والا، (فن تیغ زنی) حملہ کرنے کے ایک طریقے کا نام۔

"حملۂ دہم رزم آرا، سیف و سیر کو یک ساتھ دائیں گردش دے کے پٹے کے پھر ہاتھ کو پلٹ کر پاؤں کو آگے لائے۔" (١٩٢٥ء، فن تیغ زنی، ١٨)

Related Words of "رزم آرا":