رزم نامہ کے معنی
رزم نامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَزْم + نا + مَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |رزم| اور |نامہ| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٤ء کو "علم ہیئت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : رَزْم نامے[رَزْم + نا + مے]
- جمع : رَزْم نامے[رَزْم + نا + مے]
- جمع غیر ندائی : رَزْم ناموں[رَزْم + نا + موں (و مجہول)]
رزم نامہ کے معنی
١ - ایسی کتاب جس میں جنگ و جدل کے واقعات یا داستان بیان کی گئی ہو، جنگ و پیکار کی منظوم داستان، جنگ نامہ۔
"مریخ کی دوری مدت تقریباً ٦٨٧ یوم ہے اور طریق شمسی سے اس کا میلان تقریباً ٢ ہے اور اس کے دو تابع ہیں. ان کے نام ہومر کے رزم نامۂ الیاد (Laicl) کے یونانی دیوتا مارس کے خدام کے ناموں پر فوباس اور دیموس رکھے گیے۔" (١٨٩٤ء، علم ہیئت (ترجمہ)، ١٠٤)