رسالت پناہ کے معنی

رسالت پناہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِسا + لَت + پَناہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رسالت| کے ساتھ فارسی اسم |پناہ| لگانے سے مرکب |رسالت پناہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

رسالت پناہ کے معنی

١ - منصب ہدایت کا ٹھکانا، مراد: حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم۔

"حضرت رسالت پناہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کی چند مثالیں معتبر و مستند کتب سے اخذ کر کے لکھی جاتی ہیں۔" (١٩٠٩ء، سی پارۂ دل، ١٥٤:١)

شاعری

  • رسالت پناہ ہور صحابی ملے
    عزا کی مہم پر گرم ہو چلے

Related Words of "رسالت پناہ":