رستا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rasta meanings and details

رستا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَس + تا }

تفصیلات

iفارسی زبان کے اصل لفظ |راستہ| کی ایک املا |رستا| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "مراثی انیس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : رَسْتے[رَس + تے]
  • جمع : رَسْتے[رَس + تے]
  • جمع غیر ندائی : رَسْتوں[رَس + توں (و مجہول)]

رستا کے معنی

١ - راستہ، راہ، سڑک۔

 گھبرا کے بولے شاہ کہ ہا ہا قسم نہ کھا رستا ہے یاں سے رات بسے کانجف کو جا (١٨٧٤ء، انیس، مراثی،۔ ٧٩٥:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!