رسد گاہ کے معنی
رسد گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَسَد + گاہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رسد| کے ساتھ |گاہ| بطور لاحقۂ ظرفیت لگانے سے مرکب |رسد گاہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "آنکھ اور چراغ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : رَسَد گاہیں[رَسَد + گا + ہیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : رَسَد گاہوں[رَسَد + گا + ہوں (و مجہول)]
رسد گاہ کے معنی
١ - مال خانہ، اسٹور، کھلیان۔
"مدنی صاحب کی رسد گاہ حرف میں وہ وسعتیں اور وہ اہمیتیں اپنے تازہ خدو خال کے ساتھ مجلہ ہیں۔" (١٩٨٦ء، آنکھ اور چراغ، ٣٢)