رستم زماں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rustam-e-zamān meanings and details

رستم زماں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُس + تَمے + زَماں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم علم |رستم| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم |زماں| لگانے سے مرکب اضافی |رستم زماں| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٢ء کو "اردو انسائیکلوپیڈیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

رستم زماں کے معنی

١ - اپنے زمانے کا سب سے بڑا پہلوان، پاکستان کے مشہور پہلوان گاما کا ایک خطاب۔

"گاماں کو رستم زماں کا خطاب دیا گیا۔" (١٩٦٢ء، اردو انسائیکلوپیڈیا، ١١٤٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!