رستگاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Rastgari meanings and details

رستگاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَسْت + گا + ری }

تفصیلات

١ - چھٹکارہ، رہائی، خلاصی، نجات۔, m[]

اسم

اسم کیفیت

رستگاری کے معنی

١ - چھٹکارہ، رہائی، خلاصی، نجات۔

رستگاری or Rastgari english Translation

deliveranceliberationsalvation

شاعری

  • عدو مجروح ہے اس کا احبا کا ہے وہ مرہم
    رہیں گے نا امید رستگاری اس سے کیوں کر ہم
  • بے طرح پھیلا ہے ان زلفوں کا جال
    اب امید رستگاری اٹھ گئی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!