رسوخ والا کے معنی

رسوخ والا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُسُوخ + وا + لا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رسوخ| کے ساتھ فارسی لاحقہ صفت |والا| لگانے سے مرکب |رسوخ والا| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "دعوت اسلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : رُسُوخ والی[رُسُوخ + وا + لی]
  • واحد غیر ندائی : رُسُوخ والے[رُسُوخ + وا + لے]
  • جمع : رُسُوخ والے[رُسُوخ + وا + لے]
  • جمع غیر ندائی : رُسُوخ والوں[رُسُوخ + وا + لوں (و مجہول)]

رسوخ والا کے معنی

١ - بااثر، معتبر۔

"حضرت عمر اور حضرت حمزہ کی شمولیت سے جماعت اسلام کو بڑی تقویت پہونچی، کیونکہ یہ دونوں بڑے رعب و رسوخ والے شخص تھے۔" (١٩٢٤ء، محمدۖ کی سرکار میں ایک سکھ کا نذرانہ، ٥٥)