رسم الخط کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Rasm-ul-khat meanings and details

رسم الخط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَس + مُل + (الف غیر ملفوظ) + خط }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم |رسم| کے ساتھ ایک دوسرا اسم |خط| ملا کر عربی قاعدے کے تحت مرکب بنایا گیا ہے جو بطور اسم ہی مستعمل ہے۔, m["اِبتِدائی عناصَر","اسلوب تحریر","اندازِ حروف نویسی","حَرُوفِ تَہَجی","سادَہ تَرين اجزا","طرزِ املا","مخصوص اشکال حروف"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

رسم الخط کے معنی

١ - کسی زبان کو لکھنے کی معیاری صورت، لکھنے کا طریقۂ کار، رسم خط، رسم املا، املا۔

"سکھوں نے پنجابی زبان کو اپنایا، اس کے لیے دیو ناگری رسم الخط سے ایک رسم الخط اخذ کیا جسے گورمکھی رسم الخط کہا جاتا ہے۔" (١٩٨٦ء، سندھ کا مقدمہ، ١١٦)

رسم الخط or Rasm-ul-khat english Translation

alphabet writing or hography

شاعری

  • سبزہ خط اے خضر طریقت‘ رکھتا رسم الخط ہے جدا
    خط بتاں ہے‘ خط الہٰی‘ لکھے موسیٰ پڑھے خدا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!