ڈکٹیٹری کے معنی
ڈکٹیٹری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈِک + ٹے + ٹَری }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے لفظ |ڈکٹیٹر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |ڈکٹیٹری| بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "تاریخ سیر المتقدمین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
Dictator ڈِکْٹیٹَر ڈِکْٹیٹَری
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ڈکٹیٹری کے معنی
١ - آمریت، مطلق العنانیت۔
"نوکرشاہی نے اولاً بالواسطہ یا بلاواسطہ اپنی ڈکٹیٹری چلائی۔" (١٩٨٦ء، رو داد چمن، ٣٩)