رسول مقبول کے معنی
رسول مقبول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَسُو + لے + مَق + بُول }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رسول| کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |مقبول| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو "خیابان آفرینش" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
رسول مقبول کے معنی
١ - حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلّم۔
"یہ نظم. رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے کمال بشریت کی زندہ و تابندہ اور ولولہ انگیز جھلکیاں دکھاتی ہے۔" (١٩٧٠ء، ارمغان حالی (مقدمہ)، ٢٥)