رسول خدا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Rasool-e-Khuda meanings and details

رسول خدا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَسُو + لے + خُدا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رسول| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی اسم |خدا| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٦٩ء کو "آخرگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

رسول خدا کے معنی

١ - اللہ کا رسولۖ، مراد: حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلّم۔

"مدینے میں اللہ تعالٰی نے حضرت معصب کو جو کامیابی عطا فرمائی اس کا حال رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلّم کو معلوم ہوتا رہتا تھا۔" (١٩٦٧ء، جانباز ساتھی، ١١:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!