رسیدگی کے معنی
رسیدگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَسی + دَگی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |رسیدہ| کا |ہ مبدل بہ گ| کرکے |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |رسیدگی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو "لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باہمی یکدلی خصوصاً جِنسی تعلق","بے تکلفي","پہنچ جانا","تشريف آوري","جانچ پڑتال","ذاتی علم","گہرا تعلق","گہري دوستي","کسی جگہ پہنچنے کا عمل"]
رسیدن رَسِیدَہ رَسِیدَگی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
رسیدگی کے معنی
لطف بہار حسن ہے ملزومۂ شباب قبل از رسیدگی کے نہ ہو گا ثمر لذیز (١٩٤٨ء، دیوان صفی، ٥١)
"اگر ولادت کے وقت کی شرح بالیدگی، رسیدگی تک قائم رہا کرتی تو ایک بالیدہ انسان ٤٥ فٹ لمبا ہوتا۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں، ٨٠)
کھوتا رہے گا اپنی ضلالت گزیدگی پاتا رہے گا شام و سحر سے رسیدگی (١٩٣٣ء، سیف و سبو، ٦٨)
"مقام روانگی اور مقام رسیدگی کے ہر دو مستولوں کے سرے نگاہ میں تقریباً برابر واقع ہوں۔" (١٩١١ء، برقابی (دیباچہ)، ١٥)
رسیدگی کے مترادف
بلوغت
آمد, انترنگتا, بلوغ, پختگي, پختگی, پکاپن, پہنچ, تحقیق, تفتیش, تکمیل, دوستي, یگانگت
رسیدگی english meaning
maturitymellownessraw and inexperienced personripenessschool boy