رشحہ کے معنی
رشحہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَش + حَہ }
تفصیلات
١ - ٹپکنے یا برسنے کا عمل۔, m["پانی رسنا","ٹپکنا پانی کا","ٹپکنے کا برسنے کا عمل"]
اسم
اسم کیفیت
رشحہ کے معنی
١ - ٹپکنے یا برسنے کا عمل۔
شاعری
- یار جس نوح کے طوفاں کا کرتے ہیں چواؤ
ایک رشحہ تھا وہ اپنے مژہ پرنم سے - اوسیکے رشحہ فضل و کرم سے
گلستان میں بہار بے خزاں ہے - ادھر بھی جلوہ احساں کہ تیرہ روز ہوں میں
ادھر بھی رشحہ بخشش کہ ہوں میں تشنہ آب - ہزاروں گریہ کے اوٹھتے تھے طوفاں
نہ تھا اک رشحہ لیکن زیب مژگاں - نکالا رشحہ پر ہاے جبریل ایک شیشے سے
لگایا پیکر انیسہ حورا پہ وہ عنبر