نارسائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Naarsaai meanings and details

نارسائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + رَسا + ای }

تفصیلات

١ - منزل تک نہ پہنچنے والا، پہنچ نہ ہونا، نامرادی، ناکامی۔, m["باریابی نہ ہونا","بے اثری","بے تاثیری","پہنچ نہ ہونا","پہنچ کا نہ ہونا","عدم تاثیر","عدمِ مداخلت"]

اسم

اسم کیفیت

نارسائی کے معنی

١ - منزل تک نہ پہنچنے والا، پہنچ نہ ہونا، نامرادی، ناکامی۔

نارسائی or Naarsaai english Translation

unworthinessunfitnessincapacity; want of reach or power; inability; failure; unskilful ness; ill-breedingfailurefalling short (of)inabilityincapacityshortfallunskilfulnesswant of reach

شاعری

  • دل میں اُس شوخ کے نہ کی تاثیر
    آہ نے آہ نارسائی کی!!
  • پاؤں میں نارسائی کا اک آبلہ سہی
    اس دشتِ غم میں کوئی ہمارا ہُوا تو ہے
  • مدعا، حرفِ نارسائی کو
    مل گیا عرضِ مدعا سے ہی
  • نارسائی کی دھند کے اُس پار
    عشق میں کیا ہے، جو ہوس میں نہیں!
  • وہم کو بھی ترا نشاں نہ ملا
    نارسائی سی نارسائی ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!