رشوت خوری کے معنی
رشوت خوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رِش + وَت + خو (و مجہول) + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رشوت| کے ساتھ فارسی صفت |خور| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |رشوت خوری| بنا۔ ١٩٢٧ء کو "اودھ پنچ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حرام خوری","رشوت ستانی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
رشوت خوری کے معنی
١ - رشوت کھانا، ناجائز نذرانہ لینا۔
"اندرون ملک نفع اندوزی، رشوت خوری، کالونی سازی اور اقربا پروری جیسی قباحتوں کی بنیاد پڑی۔" (١٩٨٢ء، روداد چمن، ١٠١)
رشوت خوری کے مترادف
بد دیانتی
ارتشأ