رشوت خور کے معنی

رشوت خور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِش + وَت + خور (و مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رشوت| کے ساتھ فارسی مصدر |خوردن| سے صیغۂ امر |خور| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "کلیات مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رشوت لینے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : رِشْوَت خوروں[رِش + وَت + خو (و مجہول) + روں (و مجہول)]

رشوت خور کے معنی

١ - ناجائز معاوضہ لینے والا (تنخواہ دار یا اجہر)، حرام کی رقم کھانے والا۔

"اسمگلروں، چوربازاری کے ماہروں رشوت خوروں، ہر چیز میں ملاوٹ کرنے والوں . کی ان تمام تصویروں کی کہانی بیان کرتے ہیں۔" (١٩٧٠ء، برش قلم، ١٠٦)

شاعری

  • ہم کو جو چاہیں سو کہہ لیں ہم تو رشوت خور ہیں
    ناصح مشفق بھی ہو تو اللہ رکھے چور ہیں

Related Words of "رشوت خور":