رطب اللسانی کے معنی
رطب اللسانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَط + بُل (ا،ل غیر ملفوظ) + لِسا + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |رطب| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی اسم |لسان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦١ء کو "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
رطب اللسانی کے معنی
١ - شریں زبانی، میٹھے بول کا عمل۔
"مسٹر گلیڈ اسٹون اور اس کا گروہ کافی طور پر روسیہ کی ہمدردی جنگ اور مہذب مشن کی رطب اللسانی نہ کر سکا۔" (١٩٢٨ء، حیرت، مضامین، ٧٩)