رعب انگیز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word raub-angez meanings and details

رعب انگیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُعْب + اَن (ن غنہ) + گیز (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رعب| کے ساتھ فارسی مصدر |آنگیختن| سے صیغۂ امر |انگیز| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب |رعب انگیز| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٣ء کو "دودھ کی قیمت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

رعب انگیز کے معنی

١ - جاہ و جلال سے پُر، دبدبہ والا، پر شکوہ۔

"کتنا پراحترام رعب انگیز نظارہ ہے۔" (١٩٣٣ء، دودھ کی قیمت، ٦٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!