رعد کے معنی
رعد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَعْد }
تفصیلات
١ - بادل کی گرج، گڑگڑاہٹ، ایک ابر کے دوسرے ابر سے ٹکرانے کی آواز۔, m["گرجنا","آواز جو ابر سے پیدا ہوتی ہے یہ دو بجلیوں کے ملنے سے پیدا ہوتی ہے","ایک آدمی کا نام جو رباب کا عاشق تھا","بادلوں کا فرشتہ","بادلوں کو چلانے والے فرشتہ کی آواز","بادلوں کی گرج","بجلی کی کڑک","مسلمانوں کا خیال ہے کہ یہ اس کی آواز ہے"]
اسم
اسم نکرہ
رعد کے معنی
رعد کے جملے اور مرکبات
رعد انداز
رعد english meaning
become the slave (of)dote (on)thunder
شاعری
- سوراکس دیکھے دور تے آوتا
وونا معد جیونں رعد ارڑاوتا - بدل سوں رچیا توپ خانے کا تھاٹ
برق رنجکی رعد کا گر گراٹ - شیروں سے ہوا آن کے میداں میں نمودار
جوں رعد کے ہوتا ہے گرجنے میں جھنگاڑا - یہ وہ بجلی ہے فلک آگے سے جس کے ہٹ جائے
برق پر برق گرے رعد کی چھاتی پھٹ جائے - لب کشادہ تھے برہسیت کی مناجات کے بعد
بارش آب تھی گویا یہ پس تعرہ رعد - گولے کی سدا سے توپ حیران
بہرے ہوں سنیں جو رعد کے کان - ٹھہرنے کا جو نام لیتا ہے آج
اسے گھڑکیاں رعد دیتا ہے آج - جڑی لات و غزا کی وہ لات سر پر
کہ مکا نہ ہو رعد کا اوس گھمک کا - جڑی لات و عزا کی وہ لات سر پر
کہ مکا نہو رعد کا اوس گھمک کا - سو راکس دیکھے دور تے آوتا
وو ناسعد جیوں رعد ارڑاوتا