زہد و ورع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zohd-o-wara meanings and details

زہد و ورع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زُہ + دو (و مجہول) + وَرَع }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زہد| کے آخر پر |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم |ورع| لگانے سے مرکب عطفی |زہد و ورع| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٤ء کو "دیوان بیدار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

زہد و ورع کے معنی

١ - پرہیزگاری، لہو و لعب سے اجتناب۔

"زہد و ورع اور تقویٰ اپنی جگہ مگر طلبہ اور اساتذہ کے کرکٹ میچ میں لڑکوں نے ڈاکٹر صاحب کے پیروں میں بھی پیڈ باندھے۔" (١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، اپریل، ١٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!