رعیت نواز کے معنی
رعیت نواز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَعیْ + یَت + نَواز }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رعیت| کے ساتھ فارسی مصدر |نواختن| سے صیغۂ امر |نواز| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب |رعیت نواز| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٨ء کو "مجموعہ نظم بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایسا شخص جو غریبوں کی مدد کرے یا امداد کرے","خیر خواہ","خیرات دینے والا","خیرات دے","دیکھئے: رعیت پرور","مدد کرنے والا","مضامین کا محافظ","نيک نہاد"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : رَعِیَّت نَوازوں[رَعیْ + یَت + نَوا + زوں (و مجہول)]
رعیت نواز کے معنی
١ - رعیت کی حفاظت یا مدد کرنے والا۔
الہی یہ شاہ رعیت نواز کہ عمرش یا قبال و دولت دراز (١٨٩٨ء، مجموعہ نظم بے نظیر، ١١٤)
رعیت نواز english meaning
benevolentheappack of liesprotector of subjectsroll of papers