رفاقت پسندی کے معنی

رفاقت پسندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَفا + قَت + پَسَن + دی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رفاقت| کے ساتھ فارسی |پسند| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |رفاقت پسندی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "حیات سلیمان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : رَفاقَت پَسَنْدِیاں[رَفا + قَت + پَسَن + دِیاں]
  • جمع غیر ندائی : رَفاقَت پَسَنْدِیوں[رَفا + قَت + پَسَن + دِیوں (و مجہول)]

رفاقت پسندی کے معنی

١ - دوستی، محبت، میل جول کا عمل۔

"ہر بات کا اپنی شرافت اور رفاقت پسندی سے لحاظ رکھتے ہیں۔" (١٩٨٦ء، حیات سلیمان، ٥٩١)