رعونت آمیز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ruoonat-aamez meanings and details

رعونت آمیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُعُو + نَت + آ + میز (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رعونت| کے ساتھ فارسی مصدر |آمیختن| سے صیغۂ امر آمیز بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

رعونت آمیز کے معنی

١ - غرور بھرا، متکبرانہ۔

"انہوں نے بڑے رعونت آمیز لہجے میں کہا کہ اگر میں نہ مانوں تو وہ طاقت کے ذریعے اپنے حکم کو عملی جامہ پہنائیں گے۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦٨٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!