رفاہی ادارہ کے معنی
رفاہی ادارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رِفا + ہی + اِدا + رَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رفاہی| اور |ادارہ| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "ساتواں چراغ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
رفاہی ادارہ کے معنی
١ - فلاح و بہبود کا منبع۔
"اسی شام کو مسجد کمیٹی جسے گلی کے ایک رفاہی ادارے کی حیثیت حاصل تھی کے صدر خان صاحب اکبر خان کے مکان میں . میٹنگ ہوتی۔" (١٩٨٣ء، ساتواں چراغ، ٧٦)