رمز شناسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ramz-shanasi meanings and details

رمز شناسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَمْز + شَنا + سی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رمز| کے ساتھ فارسی صفت شناس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |شناسی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "اور لائن کٹ گئی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

رمز شناسی کے معنی

١ - نکتہ وری، اشارہ پہچاننا۔

"مجھے آپ کی رمز شناسی کا دعویٰ تو نہیں تاہم میرا خیال ہے کہ فنڈز کے مسائل حل ہو چکے ہیں۔" (١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ١٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!