رفریجریٹر کے معنی

رفریجریٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِف + ری + جَرے + ٹَر }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم فاعل مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Refrigerator "," رِفْرِیجَرِیٹَر"]

اسم

اسم آلہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : رِفْریجَریٹَرز[رف + ری + جَرے + ٹَرز]
  • جمع غیر ندائی : رِفْریجَریٹَروں[رِف + ری + جَرے + ٹَروں (و مجہول)]

رفریجریٹر کے معنی

١ - ایک یا دو، اوپر نیچے یا برابر کھلنے والاے دروازے کا الماری نما ظرف جس میں کیمیائی عمل کے ذریعہ برف جمانے اور اشیا کو ٹھنڈا رکھنے کی صلاحیت ہو، یخ چال، سرد خانہ، خنک ساز، الماری، برادہ، سرد آبہ۔

"رفیجریٹر: (Refrigerator) ٹھنڈا کرنے والا آلہ یعنی خنک ساز کے مفہوم میں اردو میں عام ہے" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٥٨)

رفریجریٹر english meaning

["refrigerator"]